جب دنیا ہاتھ سے چلی جائے تو انسان محتاج ہو جاتا ہے، لیکن اگر یہی دنیا دل سے نکل جائے تو انسان اللہ والا، یعنی ولی بن جاتا ہے۔ اصل غریبی چیزوں کے جانے سے نہیں بلکہ دل کے لگاؤ سے ہے۔ جس نے دل سے دنیا نکال دی، وہ فقیری میں بھی بادشاہ ہے۔
When the world slips from your hands, you become poor. But when it leaves your heart, you become a saint. True richness isn’t in possession, it’s in detachment.