آج ہم سیکھیں گے کہ گیسٹ پوسٹنگ کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے اور اس سے اچھی کمائی کیسے کی جا سکتی ہے۔
یہ طریقہ میرے 20 سال کے تجربے پر مبنی ہے، اور بہت فائدہ مند ہے۔
:پہلا قدم
سب سے پہلے آپ کو 10 سے زیادہ جی میل اکاؤنٹس تیار کرنے ہیں۔
:دوسرا قدم
آپ کو کم از کم 40 کلائنٹس کی ای میل آئی ڈیز نکالنی ہوں گی۔
:تیسرا قدم
روزانہ 10 مختلف جی میل اکاؤنٹس سے، ان 40 کلائنٹس کو اچھی طریقے سے لکھی گئی ای میل بھیجیں۔
:نوٹ
اگلے دن، آپ ہر بھیجی گئی ای میل کے نیچے صرف سوالیہ نشان (؟) لکھ کر دوبارہ بھیج دیں۔
:تیسرے دن
آپ کو نئی ویب سائٹس کلائنٹس کو بھیجنی ہیں۔ وہ آپ پچھلی بھیجی گئی ای میل کے جواب میں پیسٹ کر کے بھیج دیں۔
یہ طریقہ بہت آسان اور کامیاب ہے۔
اگر آپ کی ابھی تک کمائی نہیں ہو رہی، تو اس طریقے سے ضرور ہو گی۔
میرے سٹوڈنٹس بھی یہی طریقہ استعمال کرتے ہیں اور اچھی کمائی کر رہے ہیں۔
آپ بھی یہی طریقہ اپنائیں اور ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کو کیسا لگا۔
