The government, through Minister of State for Law and Justice Barrister Aqeel Malik, has warned that Imran Khan’s sons may be denied entry into Pakistan if they visit the country and attempt to spread discord or incite unrest.

حکومتی نمائندہ نے عمران خان کے بیٹوں کو کیا وارننگ دی ہے؟
وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمران خان کے بیٹے پاکستان آ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کریں تو حکومت ان کو پاکستان میں داخلے سے روک سکتی ہے۔